ناکامی کامیابی اورسب سے بڑھ کے غلطیوں سے سیکھنے پر بل گیٹس کی سوچ کا نظریہ۔
انسا ن کی زندگی کا بہترین سبق۔
۔بل گیٹس نےکیا خوب کہا ایک
بارکیٹس نے کہا تھا:
کامیابی کی خوشی اور جشن منانا ایک قدرتی عمل ہے، لیکن ناکامی کے اسباق پر غور و فکر کرنا بھی بہت ضروری ہے کیونکہ یہ سوچ کا نظریہ بدل دیتا ہے۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئر مائیکروسافٹ، اور پوری دنیا کے امیر ترین افراد میں سہر فہرست ہیں۔ ، اپنی کامیاب ترہن اپنی سوچ کا نیا نظریہ رکھنے اور پر مصرت شخصیت کے حامل نظر ہیں ۔ یہاں ان کی یہی سوچ اور تجاویز آپ کو کامیابی کی طرف لے کر جاتی ہیں۔:
No Compression with others. If you did then you insulting yourself.
آپ کی انفرادیت کو قبول کرنے پر بل گیٹس
اس دنیا میں کسی سے بھی اپنا موازنہ نہ کریں، اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ اپنی توہین کر رہے ہیں۔
AI کورسز اور ٹرینگز اب پاکستان میں شروع ھو چکی ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں ۔! مصنوعی ذہانت جو کے کمپیوٹر کی (AI) ایک ایسی شاخ ہے جو کے ذہین مشینیں بنانے پر ایک بھر پور توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرتی ہے جو کے ھو بہو انسانوں جیسے رویے کی نقل کرنے اور ان بہت سے کاموں کو سر انجام دینے دینے کے قابل بناتی ہے۔ AI ٹریننگ مصنوعی بنا وٹی ذہانت کے ماڈلز کو سکھانے کا ایک ایسا عمل ہے کہ مخصوص کاموں کو کس طرح سرانجام دیا جائے، جیسے کہ تصاویر کو پہچاننا، زبان کوسیکھنا اور سمجھنا، یا مستقبل کی پیشین گوئیاں کرنا شا مل ہے۔ انسا نو ں کے بہت سے کاموں کو بہت ہی کم وقت میں کرنا شامل ہے ۔ اور اس ٹرینگز اور کورسز کی وجہ سے ` روز گار کی طرف ایک اچھا اقدام ہے ۔ آج کے اس دور میں ٹیکنولوجی نے بہت ترقی کر لی ہے ۔




MaM apki Articles achi Hain Lekin main apko bta dun k copy paste kbhi bhi na krn nhi to Google adsnce say approvel nhi mileg aor domain lay lo professional a6a say aor website main content aik language main dalen ya Urdu ya English.
ReplyDeleteMeray pass Urdu ka professional blogger template mojood hai kahen to apko send krdoon wo lgaen ye mer website hai chck kren https://bandeshah.com